مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت وادی کے پولیس سٹیٹ ہونے کا مظہر ہے، دفتر خارجہ
اسلام آباد (آئی این پی ) دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت وادی کے پولیس سٹیٹ ہونے کا مظہر ہے،کشمیریوں کے قتل عام کے خلاف احتجاج سے روکنے سے بھارت کی شرمناک جمہوریت کی مضحکہ خیز حقیقت بے نقاب ہوگئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت وادی کے پولیس سٹیٹ ہونے کا مظہر ہے، دفتر خارجہ







































