عام انتخابات سے قبل تحریک انصاف کو پہلا بڑا جھٹکا، سینئر رہنما فوزیہ قصوری کا پارٹی چھوڑنے کا باضابطہ اعلان، قیادت پر انتہائی سنگین الزام عائد کر دیا
لاہور (نیوز ڈیسک) فوزیہ قصوری نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کر دیا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کی سینئر کارکن فوزیہ قصوری نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے عمران خان کو خط ارسال کرکے وجوہات سے آگاہ کر دیا۔ پی ٹی آئی کی سینئر کارکن نے پارٹی… Continue 23reading عام انتخابات سے قبل تحریک انصاف کو پہلا بڑا جھٹکا، سینئر رہنما فوزیہ قصوری کا پارٹی چھوڑنے کا باضابطہ اعلان، قیادت پر انتہائی سنگین الزام عائد کر دیا











































