زرداری دور میں امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر حسین حقانی تین سال سفارتخانے کے اندر کیا ، گل کھلاتے رہے، تہلکہ خیز اسکینڈل سامنے آگیا
اسلام آباد(این این آئی)سابق پاکستانی سفیر برائے امریکا حسین حقانی نے سالانہ 20 لاکھ ڈالر کی خورد برد کی۔ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن نے حسین حقانی کی وطن واپسی کے کیس میں رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی۔ رپورٹ کے مطابق حسین حقانی نے بطور سفیر سفارتخانے کے فنڈز کا غلط استعمال کیا،… Continue 23reading زرداری دور میں امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر حسین حقانی تین سال سفارتخانے کے اندر کیا ، گل کھلاتے رہے، تہلکہ خیز اسکینڈل سامنے آگیا











































