جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

فیصل آباد سے ن لیگ کو بڑا دھچکا عمران خان نے بڑی وکٹ اڑا دی، کون تحریک انصاف کا کھلاڑی بن گیا؟

datetime 2  مئی‬‮  2018 |

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف نے فیصل آباد کے قلعہ کو فتح کرنے کا مصمم ارادہ کر لیا، ن لیگ ، پیپلزپارٹی اور ق لیگ سے تعلق رکھنے والے 4سابق ایم پی ایز آج عمران خان کو پیارے ہو جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ، پیپلزپارٹی اور ق لیگ سے تعلق رکھنے والے 4ایم پی ایز آج تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کرینگے۔ فیصل آباد تاندلیانوالہ

سے سابق ایم پی اے شاہد خلیل، فیصل آباد جڑانوالہ سے سابق ایم پی اے رائے اعجاز، چنیوٹ سے سابق ایم پی اے علی حسن قاضی، اور ٹوبہ ٹیک سنگھ سے سابق ایم پی اے لیاقت شوکت نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔چاروں سابق ایم پی ایز آج بنی گالا میں عمران خان سے ملاقات کرینگے جس میں وہ تحریک انصاف میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کرینگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…