قومی اسمبلی کا احسن اقدام، خواتین کیلئے نامناسب الفاظ استعمال کرنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور کر لی
اسلام آباد(این این آئی)اراکین قومی اسمبلی نے صوبائی وزیر رانا ثناء اللہ کی جانب سے خواتین کیلئے نا مناسب الفاظ استعمال کرنے کیخلاف ایک مذمتی قرارداد منظور کرتے ہوئے کہا ہے کہا کہ عورت کو تحقیر کی نظر سے نہ دیکھا جائے،تمام سیاسی جماعتوں کی خواتین سیاسی ورکر ہر ایک کیلئے قابل احترام ہونی چاہئیں،… Continue 23reading قومی اسمبلی کا احسن اقدام، خواتین کیلئے نامناسب الفاظ استعمال کرنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور کر لی











































