بانی پی ٹی آئی نے علیمہ خانم کو پارٹی معاملات میں مداخلت سے روک دیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے اطلاعات کے مطابق اپنی بہن علیمہ خان کو پارٹی معاملات میں اثرانداز ہونے سے روک دیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے دو اہم رہنماؤں نے چند روز قبل عمران خان سے… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی نے علیمہ خانم کو پارٹی معاملات میں مداخلت سے روک دیا










































