اسٹیبلشمنٹ علیمہ خان کو سپورٹ دلوا کر آ گے لانا چاہتی ہے’ شیر افضل مروت
لاہور( این این آئی)رکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ علیمہ خان کو سپورٹ دلوا کر آ گے لانا چاہتی ہے، بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں پر ان کی بہن کی حکمرانی ہے، علی امین کے مخالف گروپ کو مسلسل ملاقاتیں دلوائی گئیں،علیمہ خان عملاًپارٹی کا کنٹرول سنبھال چکی ہیں۔ ایک… Continue 23reading اسٹیبلشمنٹ علیمہ خان کو سپورٹ دلوا کر آ گے لانا چاہتی ہے’ شیر افضل مروت










































