پنجاب بھر میں محکمہ صحت کی کلیدی آسامیوں پر میرٹ کی دھجیاں اڑا دی گئیں، نااہل اور کرپٹ افسران کی تعیناتیوں کا انکشاف
فیصل آباد (آئی این پی) تفصیل کے مطا بق کے مطابق میڈیکل اینڈہیلتھ انسٹی ٹیوشن آرڈیننس 2003کے مطابق صوبے بھر کے تمام ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز اور میڈیکل کالجز سے ملحقہ تمام ٹیچنگ ہسپتالوں میں سکیل 20کے ایسے ڈاکٹروں کو تعینات کرنے کا حکم دیا گیاتھاجوڈپلومہ ان پبلک ایڈمنسٹریشن(DPA) اورڈپلومہ ان ہسپتال ایڈمنسٹریشن DHA)) نیز صوبائی سطح… Continue 23reading پنجاب بھر میں محکمہ صحت کی کلیدی آسامیوں پر میرٹ کی دھجیاں اڑا دی گئیں، نااہل اور کرپٹ افسران کی تعیناتیوں کا انکشاف











































