پاکستان نے آزادانہ تجارت کے بلاک میں شمولیت اختیار کرلی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان نے عالمی تجارتی تنطیم کے تحت قائم 41 ترقی پذیر اور ترقی یافتہ ممالک کے بلاک میں شمولیت اختیار کرلی جس کا مقصد عالمی خوشحالی و ترقی اور معاشی استحکام کے لیے ایک کثیرالجہتی تجارتی نظام کو فروغ دینا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن (ڈبلیو ٹی… Continue 23reading پاکستان نے آزادانہ تجارت کے بلاک میں شمولیت اختیار کرلی







































