شہری کی ہلاکت کا تنازعہ،پاکستان اور امریکہ کے درمیان کر نل جوزف کی رہائی سے متعلق معاملات طے پا گئے،حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد (آئی این پی )ذرائع کے مطابق پاکستانی شہری کی حادثے میں ہلاکت میں ملوث کرنل جوزف فی الوقت امریکہ نہیں جائیں گے۔کرنل جوزف کو عدالتی کارروائی مکمل ہونے کے بعد امریکہ کے حوالے کئے جانے کا فیصلہ کیاگیا ہے ۔ذرائع کے مطابق امریکہ اور پاکستان کا اس با ت پر بھی اتفاق رائے… Continue 23reading شہری کی ہلاکت کا تنازعہ،پاکستان اور امریکہ کے درمیان کر نل جوزف کی رہائی سے متعلق معاملات طے پا گئے،حیرت انگیز انکشافات











































