عمران علی نے شہباز شریف کا داماد بننے کے بعد کتنی جائیداد بنائی؟ عمران علی کی جائیدادوں سے متعلق سینئر صحافی کے حیران کن انکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی رؤف کلاسرا ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کے داماد عمران علی کی جائیداد سے متعلق حیران کن تفصیلات سامنے لے آئے، سینئر صحافی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف کا داماد بننے سے پہلے 2003ء میں عمران علی کے والد… Continue 23reading عمران علی نے شہباز شریف کا داماد بننے کے بعد کتنی جائیداد بنائی؟ عمران علی کی جائیدادوں سے متعلق سینئر صحافی کے حیران کن انکشافات