(ن) لیگ کی مقبولیت کی ایک اور تصدیق یہ بھی ہے کہ ۔۔شہبازشریف میدان میں آگئے ، دبنگ اعلان کردیا
لاہور(پ ر)وزیر اعلیٰ پنجا ب شہباز شریف نے کہا ہے کہ وال سٹریٹ جنرل اخبار میں گیلپ سروے کی خبر مسلم لیگ ن کی مقبولیت کا ثبوت ہے ۔ٹوئٹر پر پیغام دیتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ تمام مصنوعی اور انجینئرڈ ناکامیاں پیدا کرنے کے باوجود مخالف سیاسی جماعتوں سے مسلم لیگ ن کی… Continue 23reading (ن) لیگ کی مقبولیت کی ایک اور تصدیق یہ بھی ہے کہ ۔۔شہبازشریف میدان میں آگئے ، دبنگ اعلان کردیا