بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے 2 ’ملازمین‘ گرفتار یہ عورتوں سے تصدیق کے بہانے انگوٹھے لگوا کر کیا کرتے تھے اور قبضے سے کیا کچھ برآمد ہوا؟ حیران کن خبرآگئی

datetime 16  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فیصل آباد میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام اور بینک کے ملازم بن کر غریب خواتین کے ساتھ فراڈ کرنے والے 2 ملزمان گرفتار، ایف آئی اے نے کارروائی کے دوران ملزمان سے موبائل فونز اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی لسٹیں برآمدکر لیں۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام اور بینک کے ملازم بن کر غریب خواتین کے ساتھ فراڈ کرنے والے 2 ملزمان ایف آئی اے نے گرفتار کر لیے، ملزمان نے فراڈ کے ذریعے

خواتین کے بینک اکائونٹس میں سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے فنڈز نکلوائے۔فیصل آباد میں ایف آئی اے کی کاروائی، خود کو بینک اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ملازم ظاہر کر کے غریب خواتین کے ساتھ فراڈ کرنے والے 2 ملزمان منور اور یاسین کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزمان بائیومیٹرک ڈیوائس کے ذریعے تصدیق کا بہانا بنا کر معصوم خواتین کو جھانسہ دے کر ان کے اکاونٹس میں سے رقم نکلواتے تھے۔ایف آئی اے نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…