تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان آج سرگودھا آئیں گے
سرگودھا(این این آئی)تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان( آج) 25 اپریل کو سرگودھا آئیں گے۔ جس کے لئے شہر بھر اور گردونواح میں استقبالہ بینرز آویزاں کر دیئے گے۔ زرائع کے مطابق عمران خان 25 اپریل کو سرگودھا شہر آمد پرقبل سابق وفاقی وزیر ندیم افضل چن کے گاوں موضع پنڈمکو ان کی رہائش… Continue 23reading تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان آج سرگودھا آئیں گے