عمران کی صورت میں ایک اور الطاف کو کراچی پر مسلط نہیں ہونے دیں گے ، پہلے کراچی کو لندن سے چلایا جاتا تھا اب بنی گالا سے چلانے کی کوشش ہو رہی ہے،جیالوں کو گھروں میں گھس کر گولیاں ماری گئیں ،بلاول بھٹو کا جلسے سے خطاب
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے بدلے کی سیاست کی بجائے کراچی میں امن کا بیڑا ٹھایا ہے ۔ کراچی میں امن سندھ حکومت نے بحال کیا ، دہشت گردی خوف کے راج کا خاتمہ ہوا تو ہر کوئی کراچی کے مینڈیٹ کو… Continue 23reading عمران کی صورت میں ایک اور الطاف کو کراچی پر مسلط نہیں ہونے دیں گے ، پہلے کراچی کو لندن سے چلایا جاتا تھا اب بنی گالا سے چلانے کی کوشش ہو رہی ہے،جیالوں کو گھروں میں گھس کر گولیاں ماری گئیں ،بلاول بھٹو کا جلسے سے خطاب