لاہور کے بعد سرگودھا میں بھی ایک اور طیارہ گر کر تباہ
سرگودھا(سی پی پی) سرگودھا میں بغیر پائلٹ تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ، کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔نجی ٹی وی کے مطابق سرگودھا کے نواحی گاوں 86 شمال کے قریب بغیر پائلٹ تربیتی طیارہ معمول کی پرواز پر تھا کہ فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوگیا۔ طیارہ گرنے کی اطلاع… Continue 23reading لاہور کے بعد سرگودھا میں بھی ایک اور طیارہ گر کر تباہ