منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

مردہ گھوڑے کو پھر زندہ کیا جارہا ہے ،کالاباغ ڈیم بنا تو کے پی ڈوب جائے گا اور سندھ سوکھ جائیگا، مشرقی پاکستان جیسے حالات پیدا نہ کیے جائیں، غلام احمد بلور کا کالا باغ ڈیم کی مخالفت میں بیان

datetime 6  جون‬‮  2018 |

پشاور(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء غلام احمد بلور نے کہا کہ مردہ گھوڑے کو پھر زندہ کیا جارہا ہے کالاباغ ڈیم بنا تو کے پی ڈوب جائے گا اور سندھ سوکھ جائیگا ۔کوئی پاکستانی بن کر سوچے تو کالا باغ ڈیم نہیں ہے۔عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماء غلام احمد بلور نے پشاورمیں نیوزکانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کوئی پاکستانی بن کر سوچے تو کالا باغ ڈیم نہیں ہے ،لاباغ ڈیم بنا تو کے پی ڈوب جائے گا اور سندھ سوکھ جائیگاہمیں اپنے پانی کا آدھا بھی نہیں مل رہا ۔غلام بلور نے کہا کہ

پنجاب پینتالیس ہزار کیوسک پانی سے پینتالیس لاکھ ایکڑ زمین سیراب کرتا ہے بھاشا ڈیم، تھاکوٹ اور داسو ڈیم پر کوئی توجہ نہیں دی جارہی انھوں نے کہا کہ باچا خان نہ سوچتے تو اکوڑہ اور نوشہرہ ڈوب جاتاہم اگر غلام ہے تو غلاموں جیسا سلوک نہ کیا جائے کالا باغ ڈیم پہلے تیکنیکی اور اب انسانیت کی بقاء کا مسئلہ ہے کالا باغ بننے سے لوڈ شیڈنگ ختم نہیں ہوگی ضرورت ہوئی تو اے این پی سپریم کورٹ میں پارٹی بننے گی سندھ بھی ہمارے ساتھ ہوگامشرقی پاکستان جیسے حالات نہ پیدا کیے جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…