خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلیٰ کے لئے بولی لگائی گئی،انتخاب کس طرح کیاگیا؟ ن لیگ نے سنگین الزامات عائد کردیئے
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے مشیروپاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخواکے صوبائی صدرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ سینیٹ ٹکٹ کیلئے بولی کے بارے میں توسناتھامگرتحریک انصاف کے دوراقتدارمیں پہلی مرتبہ وزارت اعلیٰ کیلئے بھی بولی دیکھ لی ہے۔ انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف کی تبدیلی بولی لگناتھاجوسینٹ سے وزارت اعلیٰ تک پہنچ گئی ہے اوریہ تبدیلی وہ لاناچاہتے تھے،… Continue 23reading خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلیٰ کے لئے بولی لگائی گئی،انتخاب کس طرح کیاگیا؟ ن لیگ نے سنگین الزامات عائد کردیئے