پیپلز پارٹی عوامی منشور ،بھٹو وبینظیر کے نظریے کے ساتھ عام انتخابات میں جائے گی‘مولا بخش چانڈیو
لاہور(این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی نے کہاکہ عوام کے مسائل کا حل صرف اور صرف پی پی پی کے پاس ہے،پیپلز پارٹی عوامی منشور اور بھٹو اور بینظیر کے نظریے کے ساتھ عام انتخابات میں جائے گی،پی پی مخالف جماعتوں کے پاس جی ٹی روڈ کی لڑائی اور الزام تراشی کے علاوہ کچھ نہیں ۔… Continue 23reading پیپلز پارٹی عوامی منشور ،بھٹو وبینظیر کے نظریے کے ساتھ عام انتخابات میں جائے گی‘مولا بخش چانڈیو