اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

مسلم لیگ (ن) نے فیصل آباد ریجن ، راولپنڈی سے امیدواروں کے نام فائل کر لیے ،حنیف عباسی اور دانیال عزیز کو بڑا سرپرائز دے دیاگیا

datetime 14  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (آئی این پی ) مسلم لیگ (ن) نے فیصل آباد ریجن اور راولپنڈی سے امیدواروں کے نام فائل کر لیے،راولپنڈی کے حلقہ این اے 62سے مسلم لیگ (ن) نے حنیف عباسی کے بجائے دانیال عزیز کو ٹکٹ جاری کر دیا، رانا ثناء اللہ این اے 107 سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ہونگے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق این اے 101 سے عاصم نذیر، این اے 102 سے طلال چوہدری کو امیدوار نامزد کر دیا گیا۔

عابد شیر علی این اے 109 سے الیکشن لڑیں گے ۔ سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ این اے 107 کے علاوہ صوبائی حلقے پی بی 113 سے بھی (ن) لیگ کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے ۔ جبکہ راولپنڈی کے حلقہ این اے 62سے مسلم لیگ (ن) نے حنیف عباسی کے بجائے دانیال عزیز کو ٹکٹ جاری کر دیا، دانیال عزیز آئندہ الیکشن میں راولپنڈی سے شیخ رشید احمد کے مد مقابل ہوں گے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…