اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

ڈالر کی اونچی اُڑان جاری، مزید مہنگا ہوگیا،قیمت پاکستان کی تاریخ کی ریکارڈ ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 14  جون‬‮  2018 |

کراچی (این این آئی)انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر 1.21روپے مہنگا ہوگیاہے۔اس اضافے سے انٹر بینک میں ڈالر 121 روپے 60 پیسے کی بلند سطح پر پہنچ گیاہے۔انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہونے پر اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہوگیاہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے مہنگا ہواہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر123 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔

واضح رہے لگاتار چوتھا دن ہے کہ ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہواہے۔گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہوگیاتھا جس کے باعث انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 120.50 پرپہنچ گیاتھا۔ منگل کو انٹر بینک میں ڈالرایک روپے 66 پیسے مہنگا ہواتھا۔جبکہ 11جون کوانٹر بینک میں امریکی ڈالر 115 سے بڑھ کر120 روپے کی بلندترین سطح پر پہنچ گیاتھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…