وفاقی حکومت کے تین بنیادی تنخواہوں کے اعلان سے مختلف اداروں کے ملازمین میں مایوسی پھیل گئی،کس کس کواضافی تنخواہ نہیں ملے گی؟نام سامنے آگئے
بنوں( آ ئی این پی) وفاقی حکومت کے تین بنیادی تنخواہوں کے اعلان سے مختلف مالیاتی اداروں کے ملازمین میں مایوسی پھیل گئی ہے اور وہ حکومت سے یہ پوچھنے پر مجبور ہو گئے ہیں کہ کیا وہ وفاقی ملازمین کے زمرے میں نہیں آتے اور کیا ان کا تین تنخواہوں کا حق نہیں بنتا… Continue 23reading وفاقی حکومت کے تین بنیادی تنخواہوں کے اعلان سے مختلف اداروں کے ملازمین میں مایوسی پھیل گئی،کس کس کواضافی تنخواہ نہیں ملے گی؟نام سامنے آگئے