کارکن کو نوازشریف سے ہاتھ ملانا مہنگا پڑ گیا ،یوم تکبیر کی تقریب میں سٹیج پر افراتفری مچ گئی ،مریم نواز ہکا بکا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارالحکومت لاہورمیں یوم تکبیرکے موقع پرکنونشن سے خطاب سے قبل سابق وزیر اعظم نوازشریف سے ایک کارکن نے ہاتھ ملانےکی کوشش کی جس پر سکیورٹی اہلکاروں نےاس کی درگت بنادی۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں یوم تکبیر پرمسلم لیگ (ن) کا کنونشن جاری تھا۔سٹیج پرنوازشریف کےہمراہ مریم نوازبھی موجودتھیں۔ اس دوران… Continue 23reading کارکن کو نوازشریف سے ہاتھ ملانا مہنگا پڑ گیا ،یوم تکبیر کی تقریب میں سٹیج پر افراتفری مچ گئی ،مریم نواز ہکا بکا