ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کو شہباز شریف زندہ باد کے نعرے سننے پڑ گئے

datetime 17  جون‬‮  2018 |

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب عید کے دوسرے روز منڈی بہاؤالدین ڈسٹرکٹ ہسپتال کے دورے پر پہنچ گئے وہاں موجود بزرگ مریض کو جب علم ہوا کہ وزیر اعلیٰ آ رہے ہیں تو اس نے شہباز شریف زندہ باد کے نعرے لگا دئے. عملے نے اسے بتایا کہ یہ نگران وزیر اعلیٰ ہیں.

شہباز شریف نہیں.بزرگ مریض کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ کے ہسپتال کے دورے کا سن کے اس کے ذہن میں شہباز شریف کا ہی خیال آیا تھا.بعد ازاں نگران وزیر اعلیٰ نے بزرگ سے ان کی خیریت دریافت کی اور ہسپتال میں ملنے والی سہولت سے متعلق پوچھا جس پر بزرگ مریض نے بتایا کہ وہ تمام سہولیات اور علاج سے مطمئن ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…