پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

کاغذات نامزدگی جمع کرانے والے کتنے امیدواروں کی دہری شہریت نکلی؟ہوش اڑا دینے والے انکشافات

datetime 16  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کاغذات نامزدگی جمع کرانے والے 122امیدوار دہری شہریت کے حامل نکلے ۔ایف آئی اے نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے والے 122دہری شہریت کے حامل امیدواروں کی فہرست جمع کرائی ہے۔ا

یف آئی اے کی الیکشن کمیشن کو جمع کرائی گئی فہرست کے مطابق ان 122 امیدوارں میں سے 60امریکی، 26امیدوار برطانوی اور24 امیدوار کینیڈین شہری ہیں۔ایف آئی اے کی فہرست کے مطابق آئر لینڈ، بیلجیم، سنگاپور، آسٹریلیا، جرمنی، اٹلی، اسپین اور جنوبی افریقہ کے شہری بھی پاکستان میں انتخابات لڑنے کے امیدوار ہیں۔۔سن 2002ءُ سے 3بار رکن سندھ اسمبلی منتخب ہونے والے مرادعلی شاہ اور کراچی میں پی ٹی آئی کے امیدوار فیصل واوڈا کینیڈین شہری نکلے۔اس فہرست کے مطابق نادر لغاری اور فوزیہ قصوری امریکی شہری ہیں۔فہرست میں غیرملکی شہریت ترک کرنے کی درخواست دینے والے امیدواروں کو بھی غیرملکی شہری تصور کیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…