اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

پشاور میں قتل ہونیوالے سکھ سماجی رہنما چرن جیت سنگھ کا قاتل گرفتار قتل میں کون کون ملوث نکلا؟سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے

datetime 15  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سکھ سماجی رہنما چرن جیت سنگھ کا قاتل گرفتار، تہلکہ خیز انکشافات ، ساتھیوں کے نام اگل دئیے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ انسداد دہشتگردی نے 29مئی کو کوہاٹ روڈ پشاور میں قتل ہونے والے سکھ سماجی رہنما چرن جیت سنگھ کا قاتل گرفتارکر لیا ہے۔خفیہ اطلاع پر جمعرات کے روز محکمہ انسداد

دہشتگردی نے کوہاٹ روڈ کے علاقے غلہ منڈی میں کارروائی کرتے ہوئے شہریار نامی ٹارگٹ کلر کو گرفتار کیا ہے جس نے اعتراف جرم کرلیا ہے اور دوران تفتیش اس قتل میں ملوث اپنے دیگر ساتھیوں کے نام بھی اگل دیئے ہیں جن کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں جبکہ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…