پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

بھارت نے افغانستان کے راستے پاکستان ممنوع اشیاء کی سمگلنگ شروع کردی، سیکورٹی اداروں کی بڑی کارروائی،کیا کچھ برآمد ہوا؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 14  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آئی این پی) بدھ کوترجمان پاکستان رینجرز نے بتا یا کہ رینجرز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر ماڑی پور لیاری کے نزدیک اسنیپ چیکنگ کے دوران کارروائی کرتے ہوئے بڑی مقدار میں بھارتی گٹکا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ ترجمان رینجرز نے کہا کہ یہ بھارتی گٹکا افغانستان سے براستہ بلوچستان کے مختلف راستوں سے بسوں

کے خفیہ خانوں میں چھپا کر کراچی لایا جاتا ہے ۔قبضے میں لیے جانے والے گٹکے کی مقدار تقریبا 5 ہزار کلو گرام جس کی مالیت 60سے 65لاکھ روپے پاکستانی ہے ۔یہ گٹکا 5سوزوکی گاڑیوں میں یوسف گوٹھ ٹرمینل سے جوڑیا بازار اور اولڈ سٹی ایریا کھارادرلے جایا جارہا تھا جسے قبضے سے میں لے کر کسٹم حکام کے حوالے کردیا گیا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…