پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

سندھ حکومت کا 10 مئی کو بجٹ پیش کرنے کا اعلان

datetime 7  مئی‬‮  2018

سندھ حکومت کا 10 مئی کو بجٹ پیش کرنے کا اعلان

کراچی(این این آئی)سندھ حکومت نے نئے مالی سال 19-2018 کا بجٹ 10 مئی کو پیش کرنے کا اعلان کیاہے۔صوبائی بجٹ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ جن کے پاس وزارت خزانہ کا بھی قلمدان ہے پیش کریں۔ذرائع کے مطابق نگران حکومت کو 30 ستمبرتک بجٹ خرچ کرنے کا اختیارہوگا۔

صوم و صلوۃ کے پابند مسلمان پر ختم نبوت قانون میں تبدیلی کا جھوٹا الزام لگا کر حملہ کرنا شرمناک ہے‘ سعد رفیق

datetime 7  مئی‬‮  2018

صوم و صلوۃ کے پابند مسلمان پر ختم نبوت قانون میں تبدیلی کا جھوٹا الزام لگا کر حملہ کرنا شرمناک ہے‘ سعد رفیق

لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ مجنونانہ اور وحشیانہ عمل ہے ، ایک جید عالمہ کے صاحبزادے او رصوم و صلوۃ کے پابند مسلمان پر ختم نبوت کے قانون میں تبدیلی کا جھوٹا الزام لگا کر حملہ کرنا شرمناک عمل ہے۔ ٹوئٹر پر… Continue 23reading صوم و صلوۃ کے پابند مسلمان پر ختم نبوت قانون میں تبدیلی کا جھوٹا الزام لگا کر حملہ کرنا شرمناک ہے‘ سعد رفیق

ڈی جی رینجرز کی سروسز ہسپتال آمد، احسن اقبال کی عیادت کی

datetime 7  مئی‬‮  2018

ڈی جی رینجرز کی سروسز ہسپتال آمد، احسن اقبال کی عیادت کی

لاہور( این این آئی) ڈائریکٹر جنرل رینجرز پنجاب میجر جنرل اظہر نوید حیات نے سروسز ہسپتال جا کر قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے وزیر داخلہ احسن اقبال کی عیادت کی ۔ ڈی جی رینجرز نے وزیر داخلہ احسن اقبال کی جلد صحتیابی کی دعا کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ ڈی جی… Continue 23reading ڈی جی رینجرز کی سروسز ہسپتال آمد، احسن اقبال کی عیادت کی

اٹک،تیز رفتار وین پل سے نیچے جا گری، 3 افراد جاں بحق، 12 زخمی

datetime 7  مئی‬‮  2018

اٹک،تیز رفتار وین پل سے نیچے جا گری، 3 افراد جاں بحق، 12 زخمی

اٹک(آئی این پی ) مسافروں سے بھری تیز رفتار وین اٹک کے قریب پل سے نیچے جا گری، 3 افراد جاں بحق جبکہ 12 زخمی ہو گئے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔حادثہ پنڈ سلطانی کے علاقے میں قومی شاہراہ پر پیش آیا جہاں وین پل سے نیچے جا گری، ڈرائیور تیز رفتاری کے… Continue 23reading اٹک،تیز رفتار وین پل سے نیچے جا گری، 3 افراد جاں بحق، 12 زخمی

احسن اقبال پر گولیاں چلانے والے عابد نے منصوبہ کیسے تشکیل دیا؟دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات،جلسے کا منتظم بھی گرفتار پروگرام کا اہتمام کس کے کہنے پر کیا؟نام بتا دیا

datetime 7  مئی‬‮  2018

احسن اقبال پر گولیاں چلانے والے عابد نے منصوبہ کیسے تشکیل دیا؟دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات،جلسے کا منتظم بھی گرفتار پروگرام کا اہتمام کس کے کہنے پر کیا؟نام بتا دیا

نارووال،لاہور(سی پی پی)وزیرداخلہ احسن اقبال پرحملہ کرنے والے ملزم عابد حسین نے انکشافات کئے ہیں کہ اس کا اصل ٹارگٹ احسن اقبال ہی تھے،حملے کے لیے اپنے ہی علاقے کے ایک شخص سے 15 ہزار روپے میں پستول خریدی تھی۔پولیس کو دیئے گئے بیان میں ملزم سے برآمد کی گئی پستول میں 9 گولیاں تھیں،… Continue 23reading احسن اقبال پر گولیاں چلانے والے عابد نے منصوبہ کیسے تشکیل دیا؟دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات،جلسے کا منتظم بھی گرفتار پروگرام کا اہتمام کس کے کہنے پر کیا؟نام بتا دیا

احسن اقبال پر فائرنگ کا واقعہ ۔۔ملک میں خانہ جنگی کا خطرہ ایک اور واقعہ ہو گیا تو الیکشن ملتوی، ن لیگ کو سمجھ تو آہی گئی ہو گی شیخ رشید کی تشویشناک پیش گوئی ۔۔کیا اشارہ دے دیا؟

datetime 7  مئی‬‮  2018

احسن اقبال پر فائرنگ کا واقعہ ۔۔ملک میں خانہ جنگی کا خطرہ ایک اور واقعہ ہو گیا تو الیکشن ملتوی، ن لیگ کو سمجھ تو آہی گئی ہو گی شیخ رشید کی تشویشناک پیش گوئی ۔۔کیا اشارہ دے دیا؟

لاہور (آئی این پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ احسن اقبال پر فائرنگ کا واقعہ تلخ ہے‘ وزیر داخلہ پر فائرنگ اور دوسرے واقعات سے ملک خانہ جنگی کی طرف بڑھتا دکھائی دے رہا ہے ،ایسے ایک دو اور واقعات ہوگئے تو الیکشن ملتو ی ہوسکتے ہیں‘تمام سیاسی جماعتوں… Continue 23reading احسن اقبال پر فائرنگ کا واقعہ ۔۔ملک میں خانہ جنگی کا خطرہ ایک اور واقعہ ہو گیا تو الیکشن ملتوی، ن لیگ کو سمجھ تو آہی گئی ہو گی شیخ رشید کی تشویشناک پیش گوئی ۔۔کیا اشارہ دے دیا؟

ن لیگ چھوڑنے والے جنوبی پنجاب کے اراکین اسمبلی نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا، کل کس پارٹی میں شمولیت کا اعلان کرنے والے ہیں؟ نواز شریف کی نیندیں اڑگئیں،پنجاب کی سیاست میں ہلچل مچا دینے والی خبر

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف اور جنوبی پنجاب محاذ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے‘ جنوبی پنجاب محاذ کے سربراہ تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان (آج)بدھ کو کریں گے۔ منگل کو تحریک انصاف اور جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ جنوبی پنجاب صوبہ محاذ نے تحریک انصاف میں ضم… Continue 23reading ن لیگ چھوڑنے والے جنوبی پنجاب کے اراکین اسمبلی نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا، کل کس پارٹی میں شمولیت کا اعلان کرنے والے ہیں؟ نواز شریف کی نیندیں اڑگئیں،پنجاب کی سیاست میں ہلچل مچا دینے والی خبر

احسن اقبال کوڈاکٹروں نے فوری طور پر کس خطرےکے پیش نظرکہاں منتقل کر دیا؟اب کس حال میں ہیں؟وزیر داخلہ سے متعلق تشویشناک خبر

datetime 7  مئی‬‮  2018

احسن اقبال کوڈاکٹروں نے فوری طور پر کس خطرےکے پیش نظرکہاں منتقل کر دیا؟اب کس حال میں ہیں؟وزیر داخلہ سے متعلق تشویشناک خبر

لاہور (آئی این پی)نارووال میں قاتلانہ حملے میں زخمی ہو کر لاہور کے سروسز اسپتال میں زیر علاج وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کو آئی سی یو سے پرائیویٹ کمرے میں منتقل کر دیا گیا ہے۔وزیر داخلہ احسن قبال نارووال میں مسلم لیگ نون کے جلسہ سے خطاب کرکے واپس جارہے تھے کہ ان پر… Continue 23reading احسن اقبال کوڈاکٹروں نے فوری طور پر کس خطرےکے پیش نظرکہاں منتقل کر دیا؟اب کس حال میں ہیں؟وزیر داخلہ سے متعلق تشویشناک خبر

کراچی ،پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی میںمسلح تصادم ۔۔ عمران خان میدان میں آگئے، ایسی بات کہہ دی کہ زرداری اور بلاول کو مرچیں لگ گئیں، بڑا مطالبہ کر دیا

datetime 7  مئی‬‮  2018

کراچی ،پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی میںمسلح تصادم ۔۔ عمران خان میدان میں آگئے، ایسی بات کہہ دی کہ زرداری اور بلاول کو مرچیں لگ گئیں، بڑا مطالبہ کر دیا

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی مسلح وارداتیں سندھ میں تحریک انصاف کی مقبولیت سے خوفزدہ ہونے کی علامت ہے۔سماجی رابطہ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ وہ گزشتہ روز کراچی میں پیپلز پارٹی کی جانب سے… Continue 23reading کراچی ،پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی میںمسلح تصادم ۔۔ عمران خان میدان میں آگئے، ایسی بات کہہ دی کہ زرداری اور بلاول کو مرچیں لگ گئیں، بڑا مطالبہ کر دیا