راحیل شریف وزیر اعظم؟نگران عہدیدار نہیں ہونگے بلکہ،بڑی پیش گوئی سامنے آگئی
سبی (آئی این پی) متحدہ مجلس عمل کی رابطہ کمیٹی کے سربراہ و جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سابق سینیٹر حافظ حسین احمدنے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کی نااہلی اور شاہد خاقان عباسی کی رخصتی کے بعد راحیل شریف کے آنے کے امکانات روشن ہوچکے ہیں، نگران کی بجائے مستقل وزیراعظم… Continue 23reading راحیل شریف وزیر اعظم؟نگران عہدیدار نہیں ہونگے بلکہ،بڑی پیش گوئی سامنے آگئی