منگل‬‮ ، 17 جون‬‮ 2025 

اینٹی نارکوٹکس فورس کی ملک گیر بڑی کارروائیاں ، اربوں روپے کی بین الاقوامی مالیت کی 1.082 ٹن منشیات برآمد کر لی، تفصیلات جاری کر دی گئیں

datetime 7  جون‬‮  2018

اینٹی نارکوٹکس فورس کی ملک گیر بڑی کارروائیاں ، اربوں روپے کی بین الاقوامی مالیت کی 1.082 ٹن منشیات برآمد کر لی، تفصیلات جاری کر دی گئیں

کوئٹہ (این این آئی )اینٹی نارکوٹکس فورس پاکستان نے 27ملک گیر کارروائیوں کے دوران 2ارب 28کروڑ روپے بین الاقوامی مالیت کی1.082 ٹن منشیات برآمد کر لیں جبکہ منشیات اسمگلنگ میں ملوث 4 خواتین سمیت44ملزمان کوگرفتارجبکہ10 گاڑ یاں بھی ضبط کر لی گئیں۔ برآمد شدہ منشیات میں 816 کلو گرام مارفین، 149.8 کلو گرام چرس، 81.9… Continue 23reading اینٹی نارکوٹکس فورس کی ملک گیر بڑی کارروائیاں ، اربوں روپے کی بین الاقوامی مالیت کی 1.082 ٹن منشیات برآمد کر لی، تفصیلات جاری کر دی گئیں

حکومت جاتے جاتے فنکاروں سے ہاتھ کر گئی، آرٹسٹ سپورٹ پروگرام کے تحت فنکاروں کو دئیے جانیوالے امدادی چیک باؤنس

datetime 7  جون‬‮  2018

حکومت جاتے جاتے فنکاروں سے ہاتھ کر گئی، آرٹسٹ سپورٹ پروگرام کے تحت فنکاروں کو دئیے جانیوالے امدادی چیک باؤنس

لاہور( این این آئی)آرٹسٹ سپورٹ پروگرام کے تحت فنکاروں کو دئیے جانے والے امدادی چیک باؤنس ہو گئے ۔بتایا گیا ہے کہ فنکاروں کو کئی ماہ کی تاخیر سے 31مئی کو امدادی چیک دئیے گئے تاہم جب فنکاروں نے چیک جمع کرائے تو انہیں یہ کہہ کر چیک واپس کر دئیے گئے کہ متعلقہ اکاؤنٹ… Continue 23reading حکومت جاتے جاتے فنکاروں سے ہاتھ کر گئی، آرٹسٹ سپورٹ پروگرام کے تحت فنکاروں کو دئیے جانیوالے امدادی چیک باؤنس

سیاسی جماعتوں کو قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں براہ راست نشستوں پر کتنے فیصد ٹکٹ خواتین امیدواروں کو دینا لازمی ہوں گے، الیکشن کمیشن نے اعلان کردیا

datetime 7  جون‬‮  2018

سیاسی جماعتوں کو قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں براہ راست نشستوں پر کتنے فیصد ٹکٹ خواتین امیدواروں کو دینا لازمی ہوں گے، الیکشن کمیشن نے اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)انتخابی قانون 2017ء کے تحت عام انتخابات 2018ء میں حصہ لینے والی سیاسی جماعتوں کو قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں براہ راست نشستوں پر پانچ فیصد ٹکٹ خواتین امیدواروں کو دینالازمی ہو ں گے، قومی اسمبلی میں 272 نشستوں پر کم از کم 13 ٹکٹ خواتین کو دینے ہونگے۔ الیکشن کمیشن… Continue 23reading سیاسی جماعتوں کو قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں براہ راست نشستوں پر کتنے فیصد ٹکٹ خواتین امیدواروں کو دینا لازمی ہوں گے، الیکشن کمیشن نے اعلان کردیا

تحریک انصاف میں جتنا بڑا لوٹا اور اے ٹی ایم ہو گا اسے فوراً ٹکٹ دیا جائے گا، سابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا الزام

datetime 7  جون‬‮  2018

تحریک انصاف میں جتنا بڑا لوٹا اور اے ٹی ایم ہو گا اسے فوراً ٹکٹ دیا جائے گا، سابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا الزام

لاہور (آن لائن) سابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ تحریک انصاف میں جو جتنا بڑا لوٹا اور اے ٹی ایم ہو گا ، اسے فوری ٹکٹ دی جا رہی ہے ۔ (ن ) لیگ ذاتیاب کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی اور ہر پارٹی امیدوار کو کڑے امتحان سے گزر کر… Continue 23reading تحریک انصاف میں جتنا بڑا لوٹا اور اے ٹی ایم ہو گا اسے فوراً ٹکٹ دیا جائے گا، سابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا الزام

خورشیدشاہ نے روزگارمانگنے والے نوجوانوں کوچھولے بیچنے کا مشورہ دیا مجھے کامیابی ملی تو نوجوانوں سے چھولے نہیں بکواؤں گی،نصرت سحر عباسی کا دعویٰ

datetime 7  جون‬‮  2018

خورشیدشاہ نے روزگارمانگنے والے نوجوانوں کوچھولے بیچنے کا مشورہ دیا مجھے کامیابی ملی تو نوجوانوں سے چھولے نہیں بکواؤں گی،نصرت سحر عباسی کا دعویٰ

کراچی (این این آئی)گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کی رہنمانصرت سحر عباسی نے سکھرسے خورشید شاہ کے مقابلے میں الیشن لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ خورشید شاہ نے روزگارمانگنے والے نوجوانوں کوچھولے بیچنے کا مشورہ دیا مجھے کامیابی ملی تو نوجوانوں سے چھولے نہیں بکواں گی۔ انہوں نے کہاکہ ہمیں نگراں کابینہ پر سخت تحفظات… Continue 23reading خورشیدشاہ نے روزگارمانگنے والے نوجوانوں کوچھولے بیچنے کا مشورہ دیا مجھے کامیابی ملی تو نوجوانوں سے چھولے نہیں بکواؤں گی،نصرت سحر عباسی کا دعویٰ

کراچی کے حلقہ پی ایس 108باپ اور بیٹا میدان میں آ گئے، پیپلز پارٹی کے باپ بیٹا کون ہیں؟

datetime 7  جون‬‮  2018

کراچی کے حلقہ پی ایس 108باپ اور بیٹا میدان میں آ گئے، پیپلز پارٹی کے باپ بیٹا کون ہیں؟

کراچی (این این آئی)کراچی کے حلقہ پی ایس 108باپ اور بیٹا میدان میں آگئے ۔پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر نبیل گبول نے پی ایس 108کے لیے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے جبکہ نبیل گبول کے بیٹے نادر گبول پہلے ہی اس حلقے سے کاغذات نامزدگی حاصل کرچکے ہیں ۔نبیل گبول قومی اسمبلی کے… Continue 23reading کراچی کے حلقہ پی ایس 108باپ اور بیٹا میدان میں آ گئے، پیپلز پارٹی کے باپ بیٹا کون ہیں؟

نواز شریف نے بے نظیر سے الیکشن بائیکاٹ کا وعدہ کیا اور پھر الیکشن میں چلے گئے،کرپشن کی وجہ سے ملک میں معاشی ایمرجنسی کاخطرہ ہے، کالاباغ ڈیم کاسب سے بڑاحامی ہوں لیکن پنجاب کیا کرے گا تو ڈیم بنے گا؟ اہم سیاسی رہنما کے دعوے

سرکاری سکول کے ہونہار طالب علم کا کارنامہ ،وائس میسج کو ٹیکسٹ میسج میں تبدیل کرنیوالی موبائل اپلیکیشن تیار کرلی

datetime 7  جون‬‮  2018

سرکاری سکول کے ہونہار طالب علم کا کارنامہ ،وائس میسج کو ٹیکسٹ میسج میں تبدیل کرنیوالی موبائل اپلیکیشن تیار کرلی

صوابی(آئی این پی)تفصیلات کے مطابق صوابی کے علاقے ڈاگئی سے تعلق رکھنے والے نویں جماعت کے طالب علم عباد اللہ نے ایک ایسا سافٹ وئیر متعارف کروایا ہے جس کے ذریعے جو لوگ موبائیل فون میں ٹیکسٹ میسج نہیں لکھ سکتے وہ وائس میسج کرکےاس کو ٹیکسٹ میسج میں تبدیل کرکے کسی بھی نمبر پر… Continue 23reading سرکاری سکول کے ہونہار طالب علم کا کارنامہ ،وائس میسج کو ٹیکسٹ میسج میں تبدیل کرنیوالی موبائل اپلیکیشن تیار کرلی

اسلام کی حقانیت سے متاثر ہو کر چولستان کے ایک خاندان کے چودہ افراددائرہ اسلام میں داخل ہو گئے ، تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 7  جون‬‮  2018

اسلام کی حقانیت سے متاثر ہو کر چولستان کے ایک خاندان کے چودہ افراددائرہ اسلام میں داخل ہو گئے ، تفصیلات سامنے آ گئیں

فیروزہ(آئی این پی )چولستان میں ایک ہی خاندان کے چودہ افراد نے اسلام کی حقانیت سے متاثر ہو کردائرہ اسلام میں داخل ہو گئے ،چولستان کے چک نمبر 177/7Rکے رہائشی ہندوخاندان نے گزشتہ شب اسلام قبول کر لیا،اور پیرزادہ میاں راشد سائیں اورمولانا محمدعمران سعیدی کے ہاتھ پر کلمہ طیبہ پڑھ کر دائرہ اسلام میں… Continue 23reading اسلام کی حقانیت سے متاثر ہو کر چولستان کے ایک خاندان کے چودہ افراددائرہ اسلام میں داخل ہو گئے ، تفصیلات سامنے آ گئیں