5سالوں میں 10لاکھ نوکریاں ،تحریک انصاف نے آئی ٹی شعبے کیلئے ڈیجیٹل پالیسی کا اعلان کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف نے آئی ٹی شعبے کیلئے ڈیجیٹل پالیسی کا اعلان کر دیا۔ عمران خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا سب سے بڑا چیلنج نوکریوں کا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سوا لاکھ نوجوان آئی ٹی انڈسٹری میں کام کر رہے ہیں،… Continue 23reading 5سالوں میں 10لاکھ نوکریاں ،تحریک انصاف نے آئی ٹی شعبے کیلئے ڈیجیٹل پالیسی کا اعلان کر دیا











































