بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خاتمے کی جانب اہم قدم ، نیلم جہلم پاور پراجیکٹ نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے ایک اور یونٹ نے اپنی پوری صلاحیت کے مطابق بجلی کی پیداوار شروع کر دی ہے ۔ یہ یونٹ 242اعشاریہ 25میگاواٹ بجلی پیدا کر رہا ہے اور یہ بجلی نیشنل گرڈ کو مہیا کی جارہی ہے ۔ مذکورہ یونٹ تعمیراتی معاہدے کی رُو سے ابتدائی طور پر اگلے… Continue 23reading بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خاتمے کی جانب اہم قدم ، نیلم جہلم پاور پراجیکٹ نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا