منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

پنجاب میں خلائی مخلوق کی حکومت،نگران حکومت خلائی مخلوق کے ساتھ ملکر کیا کررہی ہے؟ رانا ثناءاللہ نے انتہائی سنگین الزامات عائد کردیئے‎

datetime 14  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صوبائی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کہا ہے کہ پنجاب میں نگران حکومت حسن عسکری کی نہیں ہے بلکہ یہاں حکومت خلائی مخلوق کی ہے، پنجاب کا کنٹرول ان کے پاس ہے، رانا ثناء اللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے وزیراعلیٰ حسن عسکری نہیں ہیں بلکہ وہ بکری ہیں، خلائی مخلوق پوری الیکشن کمپین چلا رہی ہے، انہوں نے کہا کہ ہمارے دو بیانیے ہیں، ووٹ کو عزت دو اور خدمت کو ووٹ دو، شہباز شریف

خدمت کو ووٹ دو کے زیادہ نزدیک ہیں، راناء ثناء اللہ نے کہا کہ میاں نواز شریف پاکستان آئے ہی گرفتاری دینے کے لیے ہیں، انہوں نے کہا کہ میرے ساتھ ہزاروں کی تعداد میں کارکنان تھے ، ہمارے بہت سارے کارکنان کو گرفتار کیا گیا، انہوں نے کہا کہ اگر ائیرپورٹ پر حملہ کرنا ہوتا تو لوہاری گیٹ نہ جاتے، انہوں نے کہا کہ ووٹ کو عزت دیے بغیر اب ملک آگے نہیں بڑھ سکتا، پی ٹی آئی گماشتہ جماعت بن کر رہی گئی ہے ان کے رہنما تقریریں کر رہے ہیں کہ ہم پی ٹی آئی کے نہیں خلائی مخلوق کے لوگ ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…