پاکستان کے مالی حالات حد سے زیادہ بگڑ گئے، عام انتخابات کے بعد آنے والی حکومت کیلئے سب سے بڑا چیلنج کیا ہوگا؟ نگران وزیرخزانہ نے انتہائی تشویشناک خبر سنادی
اسلام آباد (این این آئی)نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ پاکستان کے ذمہ اندرونی اور بیرونی قرضوں کا حجم 24.5 ٹریلین روپے ہے اور اگلی حکومت کیلئے سب سے بڑا چیلنج غیر ملکی قرضوں کی ادائیگیاں ہوں گی۔ بدھ کو وزارت منصوبہ بندی کے زیر اہتمام سرکاری قرضوں کے موضوع پر… Continue 23reading پاکستان کے مالی حالات حد سے زیادہ بگڑ گئے، عام انتخابات کے بعد آنے والی حکومت کیلئے سب سے بڑا چیلنج کیا ہوگا؟ نگران وزیرخزانہ نے انتہائی تشویشناک خبر سنادی







































