پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

سکھر، 6سال کی بچی سے اجتماعی زیادتی کا واقعہ 2گرفتار، ملزمان کی عمریں کتنی نکلیں؟

datetime 11  اگست‬‮  2018 |

سکھر (نیوز ڈیسک) سکھر میں دندروں نے6سال کی بچی کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ٗپولیس نے 2ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔اے ایس پی سکھر کے مطابق واقعہ نواحی علاقے میں پیش آیا جہاں دو ملزمان نے 6سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں بچی سے زیادتی ثابت ہوگئی ہے ٗپولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کرکے بچی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ہے، گرفتار ملزمان کی عمریں 18 سال سے کم ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…