جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

تحریک انصاف کی مخالفت نے مولانا فضل الرحمان کو بڑا نقصان پہنچادیا،پہلی بار ایسا کام ہوگیا جس کی کسی کو توقع تک نہ ہوگی،تاریخ بدل گئی

datetime 11  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان عوامی پارٹی اور ان کے اتحادیوں نے جمعیت علماء اسلام اور بلوچستان نیشنل پارٹی کو مخلوط حکومت میں نہ لینے کا اصولی فیصلہ کر لیا ذرائع کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی اور ان کے اتحادی عوامی نیشنل پارٹی تحریک انصاف بی این پی عوامی اور ہزارہ ڈیموکریٹک کا گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں اہم اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ بلوچستان میں بننے والی نئی مخلوط حکومت میں بلوچستان نیشنل پارٹی اور جمعیت علماء اسلام کو شامل نہیں کریں گے کیونکہ 6 جماعتوں پر مشتمل اتحاد صوبہ

کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کرے گا ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی مرکزی قیادت جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے اختلاف کے باعث صوبہ میں ان کی جماعت کو حکومت میں شامل نہیں کریں گے اور بلوچستان نیشنل پارٹی ان کی اتحادی ہونے کے ناطے حکومت میں شامل نہیں ہوگی۔واضح رہے کہ جمعیت علمائے اسلام (ف)کسی نے کسی طورپر ہر حکومت میں شامل رہی ہے اور پہلی بار ایسا ہورہاہے کہ مرکز سمیت کسی ایک صوبے میں بھی جمعیت علمائے اسلام حکومت میں شامل نہیں۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…