شہباز شریف نے رہنماؤں ، کارکنوں کی گرفتاریوں پر نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کو خط لکھ دیا،دھماکہ خیز اعلان
لاہور ( این این آئی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف نے صوبہ بھر میں رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں پر نگران وزیر اعلی پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری کو خط لکھ دیا ۔شہباز شریف نے خط میں کہا ہے کہ لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں مسلم لیگ (ن) کے… Continue 23reading شہباز شریف نے رہنماؤں ، کارکنوں کی گرفتاریوں پر نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کو خط لکھ دیا،دھماکہ خیز اعلان











































