منگل‬‮ ، 03 جون‬‮ 2025 

میں کمرے میں داخل ہوئی تو عمران خان مردوں کی فحش فلمیں دیکھتے ہوئے۔۔۔ ریحام خان کا عمران خان پر اتنا گھٹیا ترین الزام کہ پاکستانی سوچ بھی نہیں سکتے تھے

datetime 12  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نوٹ: یہ خبر ریحام خان کی کتاب کے اقتباسات سے جاری کی جا رہی ہے، کتاب کی زبان ایسی ہے کہ ہماری معاشرتی اقدار اس قسم کی زبان کی اجازت نہیں دیتیں، ادارہ ایسی زبان کو حذف کرکے خبریں دینے کی کوشش کر رہا ہے اور بطور ادارہ ہم لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ کتاب نہیں لکھی جانی چاہیے تھی اور اگر لکھنی ہی تھی تو اس قسم کے نجی واقعات اور ایسے الفاظ استعمال نہیں کرنے چاہیے تھے۔ یہ تمام الزامات ریحام خان عائد کر رہی ہیں اور ان کی تصدیق یا تردید کرنا متعلقہ شخصیات پر ہے اور ہمارے ادارے کا اس سارے مواد سے کوئی تعلق نہیں۔

لندن (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی کتاب منظر عام پر آ گئی ہے جو کہ آن لائن پڑھی جا سکتی ہے، اس کتاب کا نام بھی ریحام خان رکھا گیا ہے، اس کتاب میں ریحام خان نے عمران خان پر انتہائی گھٹیا الزامات عائد کیے ہیں، ریحام خان نے عمران خان پر الزام لگاتے ہوئے اپنی کتاب میں لکھا کہ ایک دن میں کمرے میں داخل ہوئی تو عمران خان مردوں کی فحش فلمیں دیکھ رہے تھے اور ساتھ خود لذتی میں مصروف تھے، ریحام خان لکھتی ہیں کہ ان کے پاس مردوں کی فحش اور نازیبا ڈی وی ڈیز کی ایک بڑی تعداد موجود تھی اور عمران ان میں موجود مردوں کے عضو مخصوصہ کی تعریف بھی کرتے تھے، ریحام لکھتی ہیں کہ میں نے عمران خان کو مردوں کی فحش فلمیں دیکھتے ہوئے کئی بار موقع پر پکڑا، وہ لکھتی ہیں کہ یہ ایک ایسی بیوی کے لیے بہت ہی تکلیف دہ عمل ہوتا تھا جو کچن میں اپنے شوہر کے لیے کھانے تیار کر رہی ہوتی تھی اور وہ بیڈ روم میں بیٹھ کر مردوں کی فحش فلمیں دیکھ کر خود لذتی کر رہا ہو، ریحام لکھتی ہیں کہ میں جب شروع کے دنوں میں عمران کو اس پر کچھ کہتی تھی تو وہ کہتا تھا کہ میں سوچ رہا ہوں کہ اپنے عضو مخصوصہ کی سرجری کروا کر اس کی لمبائی میں اضافہ کروا لوں، ریحام لکھتی ہیں کہ عمران نے کہا کہ میں محسوس کرتا ہوں کہ اسے مزید دو انچ لمبا ہونا چاہیے، یہ بات عمران خان نے کئی بار مجھ سے کی اور اس حوالے سے انہوں نے آن لائن ریسرچ بھی کر رکھی تھی۔  تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی کتاب منظر عام پر آ گئی ہے جو کہ آن لائن پڑھی جا سکتی ہے، اس کتاب کا نام بھی ریحام خان رکھا گیا ہے، اس کتاب میں ریحام خان نے عمران خان پر انتہائی گھٹیا الزامات عائد کیے ہیں

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گردش اور دھبے


وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…