جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

اب ئیرپورٹ پر نوازشریف اور مریم نواز کے ساتھ کیا سلوک کیاجائے گا؟وزارت دفاع نے نیب ٹیم کو اجازت دے دی،تفصیلات منظر عام پر

datetime 12  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) وزارت دفاع نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم کولاہور ائیرپورٹ کے اپرن جا کر سابق وزیراعظم نوازشریف اورا ن کی صاحبزادی مریم نواز کو گرفتار کرنے کی اجازت دیدی۔ بتایاگیا ہے کہ نواز شریف اورا نکی صاحبزادی مریم نواز آج ( جمعہ ) براستہ دبئی سے لاہور پہنچیں گے جنہیں گرفتارکرنے کیلئے نیب لاہور کی ٹیم پرواز آنے سے

ایک گھنٹہ قبل لاہور ایئر پورٹ پہنچ جائے گی ۔طیارہ لینڈ کرنے کے بعد اپرن جاکر دونوں کو گرفتار کر لیا جائیگا اور فوری طور پر طور پرہیلی کاپٹرکے ذریعے راولپنڈی منتقل کیا جائیگا جبکہ نوازشریف ، مریم نواز کے پاسپورٹ ایف آئی اے امیگریشن کے حوالے کیے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق نیب کے دو آفیسر نوازشریف اور مریم نواز کے ساتھ جائیں گے ۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…