اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

اسد عمر کے لندن میں کس لڑکی کے ساتھ تعلقات تھے؟ اس نے ایسا کیا کام کیا تھا کہ اسد کو برین ہیمرج کا دورہ پڑ گیا اور وہ ہسپتال پہنچ گئے؟ ریحام خان کے دعوے

datetime 12  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نوٹ: یہ خبر ریحام خان کی کتاب کے اقتباسات سے جاری کی جا رہی ہے، کتاب کی زبان ایسی ہے کہ ہماری معاشرتی اقدار اس قسم کی زبان کی اجازت نہیں دیتیں، ادارہ ایسی زبان کو حذف کرکے خبریں دینے کی کوشش کر رہا ہے اور بطور ادارہ ہم لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ کتاب نہیں لکھی جانی چاہیے تھی اور اگر لکھنی ہی تھی تو اس قسم کے نجی واقعات اور ایسے الفاظ استعمال نہیں کرنے چاہیے تھے۔ یہ تمام الزامات ریحام خان عائد کر رہی ہیں اور ان کی تصدیق یا تردید کرنا متعلقہ شخصیات پر ہے اور ہمارے ادارے کا اس سارے مواد سے کوئی تعلق نہیں۔

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) ریحام خان کی کتاب آن لائن پڑھنے کے لیے دستیاب ہے جس میں انہوں نے انتہائی ہوشربا انکشافات کیے ہیں، ریحام خان اپنی کتاب میں اسد عمر کے بارے میں لکھتی ہیں کہ اسد عمر بظاہر بہت نرم مزاج آدمی ہیں لیکن میں نے دیکھا کہ وہ خواتین کے معاملے میں بہت تیز نظر ہے اور بہت تیزی کے ساتھ کسی بھی خاتون کا مشاہدہ کرتا ہے تاہم نعیم الحق کے برعکس وہ اس خاتون کے ساتھ تعلق بنانے میں کافی احتیاط اور سمجھ داری سے کام لیتا ہے۔ اسد عمر کے تحریک انصاف برطانیہ کی ایک کارکن لڑکی کے ساتھ تعلقات تھے، اس لڑکی نے بعد ازاں ان کے ساتھ ہونے والی چیٹنگ کے سکرین شاٹس سوشل میڈیا پر شیئر کر دیے۔ ریحام لکھتی ہیں کہ اس لڑکی کا کہنا تھا کہ وہ چاہتی تھی کہ اسد عمر اپنی بیوی کو طلاق دے دے، جب اسد عمر نے ایسا نہ کیا تو اس نے سکرین شاٹس شیئر کر دیے۔ اس سارے معاملے پر اسد عمر کو برین ہیمرج کا دورہ پڑا اور وہ ہسپتال داخل گئے، ریحام لکھتی ہیں کہ میں ان کی بیوی سے مل چکی تھی، وہ ان سے بہت محبت کرتی تھیں۔ ریحام خان نے لکھا کہ اسد عمر دھرنے کے دنوں میں ان کی تقریریں اکٹھی کرتی رہتی تھیں اور اپنے شوہر پر فخر کرتی تھیں۔ ریحام لکھتی ہیں کہ یہ سب کچھ جاننے کے بعد اس بے چاری عورت پر مجھے بہت ترس آیا کہ کس طرح اس کا شوہر اس کے ساتھ بے وفائی کر رہا تھا۔ ریحام خان کی کتاب آن لائن پڑھنے کے لیے دستیاب ہے جس میں انہوں نے انتہائی ہوشربا انکشافات کیے ہیں، ریحام خان اپنی کتاب میں اسد عمر کے بارے میں لکھتی ہیں کہ اسد عمر بظاہر بہت نرم مزاج آدمی ہیں لیکن میں نے دیکھا کہ وہ خواتین کے معاملے میں بہت تیز نظر ہے اور بہت تیزی کے ساتھ کسی بھی خاتون کا مشاہدہ کرتا ہے تاہم نعیم الحق کے برعکس وہ اس خاتون کے ساتھ تعلق بنانے میں کافی احتیاط اور سمجھ داری سے کام لیتا ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…