اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عمران خان سگریٹ میں کیا چیز بھر کر پیتے تھے؟ یہ چرس نہیں بلکہ کیا چیز تھی؟ ریحام خان نے الزامات کی بھرمار کردی، افسوسناک دعوے

datetime 12  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نوٹ: یہ خبر ریحام خان کی کتاب کے اقتباسات سے جاری کی جا رہی ہے، کتاب کی زبان ایسی ہے کہ ہماری معاشرتی اقدار اس قسم کی زبان کی اجازت نہیں دیتیں، ادارہ ایسی زبان کو حذف کرکے خبریں دینے کی کوشش کر رہا ہے اور بطور ادارہ ہم لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ کتاب نہیں لکھی جانی چاہیے تھی اور اگر لکھنی ہی تھی تو اس قسم کے نجی واقعات اور ایسے الفاظ استعمال نہیں کرنے چاہیے تھے۔ یہ تمام الزامات ریحام خان عائد کر رہی ہیں اور ان کی تصدیق یا تردید کرنا متعلقہ شخصیات پر ہے اور ہمارے ادارے کا اس سارے مواد سے کوئی تعلق نہیں۔

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی کتاب منظر عام پر آ گئی ہے جو کہ آن لائن پڑھی جا سکتی ہے، اس کتاب میں ریحام خان نے عمران خان پر نہایت ہی سنگین الزامات عائد کیے ہیں حتیٰ کہ منشیات اور جنسی معاملے پر الزامات عائد کیے ہیں، اپنی کتاب میں عمران خان لکھتی ہیں کہ عمران خان اکثر میرے سامنے بھرا ہوا سگریٹ سلگاتے تھے، ریحام کہتی ہیں کہ مجھ تجسس ہوا کہ اس سگریٹ کے اندر کیا ہوتا اور میں نے جاننے کی کوشش کی۔ ریحام لکھتی ہیں کہ عمران خان اس میں کسی کالے سے مواد سے تھوڑا سا ٹکڑا توڑ کر ڈالتے تھے اور پھر اسے بھر کر پیتے تھے۔ ریحام لکھتی ہیں کہ عمران مجھے ایسا تاثر دیتے تھے کہ وہ چرس پیتے ہیں لیکن اس کی بو چرس جیسی نہیں تھی، ریحام کہتی ہیں کہ جب کئی ماہ بعد میں ایک انسداد منشیات مہم کے سلسلے میں ڈاکومنٹری تیار کر رہی تھی تو مجھے پتا چلا کہ یہ چرس نہیں بلکہ اصل میں ہیروئن تھی، جیسے عمران سگریٹ میں بھر کر پیتے تھے۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…