وفاقی حکومت نے نیشنل فوڈ سیکورٹی پالیسی کا اعلان کردیا
اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ سکندر بوسن نے نیشنل فوڈ سیکورٹی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ خوراک بنیادی انسانی ضروریات اور حقوق میں سے ایک ہے ،حکومت نے صوبوں کے اشتراک سے پاکستان کی عوام کی محفوظ غذائی خوراک تک رسائی اور دستیابی کو یقینی بنانے… Continue 23reading وفاقی حکومت نے نیشنل فوڈ سیکورٹی پالیسی کا اعلان کردیا