چیف جسٹس اپنی فیملی کے ہمراہ چھٹیاں منانے چلے گئے، جسٹس ثاقب نثار نے سیر و تفریح کیلئے پاکستان کے کس علاقے کا انتخاب کیا؟جان کر آپ حیران رہ جائینگے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس 5 روزہ نجی دورے پر گلگت پہنچ گئےجہاں گلگت بلتستان کی اعلیٰ عدلیہ کے ججز نے ایئر پورٹ پر ان کا استقبال کیا۔نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار 5 روزہ نجی دورے پر گلگت پہنچ گئے۔ چیف جسٹس اپنی فیملی کے ہمراہ مختلف تفریحی مقامات پر جائیں… Continue 23reading چیف جسٹس اپنی فیملی کے ہمراہ چھٹیاں منانے چلے گئے، جسٹس ثاقب نثار نے سیر و تفریح کیلئے پاکستان کے کس علاقے کا انتخاب کیا؟جان کر آپ حیران رہ جائینگے









































