عمران خان نے ناراض راہنماؤں سے ٹکٹ نہ دینے پر معذرت کرلی، حیرت انگیز اعلان
سرگودھا(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے سرگودھا میں ناراض راہنماؤں سے ٹکٹ نہ دینے پر معذرت کی،ممتاز کاہلوں سمیت دیگر ناراض کارکن آزاد حیثیت سے الیکشن نہ لڑیں،کوشش کرینگے کے بعد میں ایڈجسٹ کرلیں۔عمران خا ن نے کہاکہ اگلا الیکشن آسان نہیں، ن لیگ پانچ سال سے حکومت میں بیٹھی ہوئی تھی… Continue 23reading عمران خان نے ناراض راہنماؤں سے ٹکٹ نہ دینے پر معذرت کرلی، حیرت انگیز اعلان