الیکشن کا دن اور پورے ملک میں چھٹی لیکن چیف جسٹس ثاقب نثار آج کے دن لاہور میں کیا کریں گے؟ قابل تحسین اقدام ، بڑا سرپرائز دے دیا
لاہور (این این آئی )چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار آج ( بدھ ) سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں اہم کیسز کی سماعت کریں گے ۔ چیف جسٹس ثاقب نثار آج بروز (بدھ ) 25جولائی کو عام انتخابات کے موقع پر عام تعطیل کے باوجود سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں موجود ہوں گے… Continue 23reading الیکشن کا دن اور پورے ملک میں چھٹی لیکن چیف جسٹس ثاقب نثار آج کے دن لاہور میں کیا کریں گے؟ قابل تحسین اقدام ، بڑا سرپرائز دے دیا











































