پیٹرولیم مصنوعات کے بعد نگران حکومت نے عوام پر بجلی بم گرا دیا،بڑا اضافہ،نوٹیفکیشن جاری، صارفین پر اربوں روپے کااضافی بوجھ پڑیگا
اسلام آباد(آ ئی این پی) تفصیلات کے مطابق بجلی صارفین کے لئے ایک اور مشکل، پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے بعد نگران حکومت نے عوام پر بجلی بم کرا دیا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے بجلی کے نرخوں میں 1 روپے 22 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا۔ اس حوالے سے باضابطہ طور… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کے بعد نگران حکومت نے عوام پر بجلی بم گرا دیا،بڑا اضافہ،نوٹیفکیشن جاری، صارفین پر اربوں روپے کااضافی بوجھ پڑیگا