عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری نے ایک اور بڑا کام کردکھایا، ن لیگ کے اہم ترین رہنما کا تحریک انصاف میں شامل ہونے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے سابق سینیٹر ظفر علی شاہ نے تحریک انصاف میں شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق سابق سینیٹر ظفر علی شاہ مسلم لیگ ن کو خیر باد کہہ کر تحریک انصاف کے کھلاڑی بننے کو تیار ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ظفر علی شاہ پی ٹی آئی… Continue 23reading عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری نے ایک اور بڑا کام کردکھایا، ن لیگ کے اہم ترین رہنما کا تحریک انصاف میں شامل ہونے کا فیصلہ