عمران خان جب پہلی مرتبہ بنی گالہ سے قومی اسمبلی پہنچے تو انہیں کتنا پروٹوکول دیا گیا؟حیران کن انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نامزد وزیر اعظم عمران خان کو سرکاری پروٹوکول میں قومی اسمبلی لایا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کو 10 بجے سے پہلے بنی گالہ سے قومی اسمبلی سرکاری پروٹوکول کے ساتھ لایا گیا۔ ان کے قافلے میں 10 سے زائد گاڑیاں شامل تھیں ۔ عمران خان اپنی ذاتی گاڑی… Continue 23reading عمران خان جب پہلی مرتبہ بنی گالہ سے قومی اسمبلی پہنچے تو انہیں کتنا پروٹوکول دیا گیا؟حیران کن انکشاف











































