موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی
اسلام آباد/لاہور(نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پولنگ ڈے پر موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی کا اطلاق الیکشن ڈے پر پولنگ اسٹیشن کے اندر ہو گا۔ووٹر کو بھی پولنگ اسٹیشن کے اندر موبائل فون لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔پولنگ اسٹیشن پر تعینات عملہ موبائل فون بند… Continue 23reading موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی