ہمارا پنجاب کی وزارت اعلیٰ کیلئے سامنے آنا ہمارا حق ہے،چوہدری پرویز الٰہی کھل کرسامنے آگئے، دوٹوک اعلان،تحریک انصاف کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
گجرات (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما و سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے پاس پنجاب میں وزارت اعلیٰ کیلئے تجربہ کار شخص کی کمی ہے، جبکہ وزارت اعلیٰ پنجاب تجربہ کار اور ایسا شخص چاہیے جس نے پہلے بھی ڈیلیور کرکے دیکھایا ہو ورنہ… Continue 23reading ہمارا پنجاب کی وزارت اعلیٰ کیلئے سامنے آنا ہمارا حق ہے،چوہدری پرویز الٰہی کھل کرسامنے آگئے، دوٹوک اعلان،تحریک انصاف کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی











































